مقام امین
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ جگہ جہاں آرام اور سکون ہو، امن والا مقام، سلامتی کی جگہ، جنت میں ایک مقام یا جگہ کا نام۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں آرام اور سکون ہو، امن والا مقام، سلامتی کی جگہ، جنت میں ایک مقام یا جگہ کا نام۔